Sr. | English Words | Urdu Words |
2266 | NORTH NORTH WEST R Adjective Report Error! | شمال اور شمال مغرب کا ۔ |
2267 | NORTH OF R
Report Error! | شمالی ۔ |
2268 | NORTH POLE R Noun Report Error! | قُطب شُمالی ۔ محور زمین کا بعید ترین شُمالی نُقطہ ۔ شُمالی فِضاۓ آسمانی کا وہ نُقطہ جِس کے گِرد سِتارے گردش کرتے نظر آتے ہیں ۔ |
2269 | NORTH SEA R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | بحیرہ شمال ,بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو مشرق میں ناروے اور ڈنمارک، مغرب میں اسکاچستان اور انگلستان اور جنوب میں جرمنی، نیدرلینڈز، بیلجیئم اور فرانس کے درمیان ہے۔ تاریخ میں یہ سمندر بحر جرمن یا بحیرہ جرمن کے نام سے جانا جاتا تھا۔ |
2270 | NORTH STAR R Noun Report Error! | قُطب سِتارہ ۔ قُطبی سِتارہ ۔ سحری کے وقت نمودار ہونے والا سِتارہ ۔ |