Sr. | English Words | Urdu Words |
1631 | NON-SLIP R Adjective Report Error! | پھسلنے سے محفوظ ۔ پھسلن پر قابو رکھنے والا ۔ پھسلنے کو روکنے والا ۔ |
1632 | NON-SMOKER R Noun Report Error! | تمباکو نوشی سے پرہیز کرنے والا شخص ۔ ریل گاڑی وغیرہ کا وہ ڈبہ یا ہوائی جہاز کا وہ علاقہ جہاں سگریٹ نوشی ممنوع ہو ۔ |
1633 | NON-SMOKING R Adjective Report Error! | وہ جگہ جہاں سیگریٹ پینا ممنوع ہے ۔ سیگریٹ نوشی کی ممانعت ۔ |
1634 | NON-SOLUBLE R Adjective Report Error! | نہ گھلنے والا ۔ نا حل پذیر ۔ نہ حل ہونے والا ۔ |
1635 | NON-SPECIALIST R Noun Report Error! | غیر ماہِر ۔ جِس کو اختصاص نہ ہو ۔ جو ماہِر نہ ہو ۔ جِس کو کام کا تجربہ نہ ہو ۔ |