Sr. | English Words | Urdu Words |
1721 | NONCONFORMIST R Noun, Adjective Report Error! | غیر مُقلّد جو کِسی کلیسائی عقیدے یا اسوے کا پیرو نہ ہو ۔ خصوصاً کِسی فرقے کا فرد جو کلیساۓ انگلستان سے روگرداں ہو ۔ |
1722 | NONCONFORMITY R Noun Report Error! | غیر مقلّدوں کی جمعیت خصوصاً انگلستانی کلیسا سے اختلاف کرنے والے پروٹسٹنٹ ۔ |
1723 | NONCONTAGIOUS R Adjective Report Error! | ناقابلِ انتقال ۔ غیر متعدی مرض جو چھوت سے نا لگے ۔ |
1724 | NONCONTRIBUTORY R Adjective Report Error! | ایسی پنشن یا انشورنس جس کی ادائی آجر کے ذمہ ہو ۔ |
1725 | NONCUMULATIVE DIVIDEND R
Report Error! | ناجمعی منافع ۔ |