Sr. | English Words | Urdu Words |
3226 | NOUVEAU RICHE R Noun Report Error! | نود و لتیا خصوصاً چھچھورا آدمی جِس کے ہاتھ اچانک دولت لگی ہو ۔ |
3227 | NOUVELLE CUISINE R Noun Report Error! | نئے دور کی طباخی یا کھانا پکانے کا ہُنر جِس میں ہلکی غذا اور سلیقے یا خوش مذاقی سے پیش کرنے پر زیادہ زور ہے ۔ |
3228 | NOUVELLE VAGUE R Noun Report Error! | فرانسیسی نئی روش خصوصاً فرانسیسی فِلم سازی میں ۱۹۲۰ء کی دہائی کے آغاز سے ۔ |
3229 | NOV R Noun Report Error! | (نومبر) کا مخفف ۔ |
3230 | NOV / NOVO R Prefix Report Error! | جزو ترکیبی بہ معنی ۔ ،نو ، ۔ |