Sr. | English Words | Urdu Words |
1296 | NON MEMBER R Noun Report Error! | جو رکن نہ ہو ۔ غیر رکن ۔ |
1297 | NON MEMBER BANK R Noun Report Error! | وہ بینک جو فیڈرل ریزرو سسٹم کا رکن نہ ہو ۔ |
1298 | NON MEMBERSHIP R Noun Report Error! | غیر رکنیت ۔ عدم رکنیت ۔ |
1299 | NON METAL R Noun Report Error! | غیر دھاتی عنصر ۔ وہ عنصر جو دھات میں نہیں ہے ۔ |
1300 | NON METAL R
Report Error! | غیر دھات (ایسا عنصر جو باقی ایصالیت نہ رکھتا ہو ۔ یہی وجہ ہے کہ غیر دھاتیں الیکٹران کے لیے ابردست کشش رکھتی ہیں چنانچہ غیر دھاتی خصوصیت پیر یاڈک ٹیبل میں بائیں سے دائیں بڑھتی اور اوپر سے نیچے کم ہو ہے ۔ غیر دھات عام طور پر متضاد خواص رکھتی ہیں جیسا کہ مرکب اور دھاتوں میں ہوتا ہے ۔ لیکن کچھ استشنا پایا جاتا ہے ۔ |