Sr. | English Words | Urdu Words |
1536 | NON-DENOMINATIONAL R Adjective Report Error! | معلومہ مذہبی فرقوں سے الگ تھلگ ۔ نا وابستہ ۔ جِس پر کِسی مذہب کا ٹھپّہ نہ ہو ۔ |
1537 | NON-DESTRUCTIVE R Adjective Report Error! | تُباہی سے بے تَعلُّق ۔ تخریب سے بے تعلق ۔ جو نُقصان کا باعِث نہ ہو ۔ |
1538 | NON-DRINKER R Noun Report Error! | غیر شرابی ۔ مُحترز ۔ جو مے نوشی سے پرہیز کرے ۔ |
1539 | NON-DRIVER R Noun Report Error! | جو موٹر گاڑی نہ چلاۓ ۔ جو ڈرائیور کی نشست پر نہ ہو ۔ |
1540 | NON-EARNING R Adjective Report Error! | بے روزگار ۔ جو کُچھ کمائی نہ کر رہا ہو ۔ جو باقاعدہ تنخواہ دار نہ ہو ۔ |