Sr. | English Words | Urdu Words |
2181 | NORMOBLAST R Noun Report Error! | ایک عام سائز کا نیوکلی ایٹڈ سرخ خون کا عمل ۔ |
2182 | NORMOCHROMIA R Noun Report Error! | سُرخ خون کے ذرات کی ایسی حالت جبکہ دوسری خامیوں کے باوجود ان میں ہیموگلوبین کی نارمل مقدار موجود ہوتی ہے ۔ |
2183 | NORMOCHROMIC R Adjective Report Error! | (خون کے لیے) نارمل رنگ رکھنے والا ۔ |
2184 | NORMOCHROMIC ANAEMIA R Noun Report Error! | انیمیا جس میں خون کے سرخ جسیموں کی ضخامت خراب ہو جاتی ہے |
2185 | NORMOCYTE R Adjective Report Error! | معمول کے مطابق جسامت رکھنے والا خون کا سرخ ذرہ ۔ |