Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | NODOUS R Noun Report Error! | دانتوں کے بغیر ، دانتوں کا نہ ہونا |
812 | NODULAR R Adjective Report Error! | (معدنیات اور ارضیات) گلٹی دار ۔ گانٹھ ۔ گلٹی یا گھومڑی کی شکل کا۔ |
813 | NODULAR ELASTOSIS R Noun Report Error! | ضعیف عمر افراد کی الحاقی بافتوں کا قبل از وقت سورج کی روشنی میں بیٹھنے سے تحلیل ہونا جلد پر جھریاں پڑنا اور جلد کی رنگت کا تبدیل ہونا |
814 | NODULAR IRON R Noun Report Error! | ڈھلا ہوا لوہا جس میں گریفائٹ گرہ دار شکل میں موجود ہوتا ہے ۔ |
815 | NODULAR PRURIGO R Noun Report Error! | ادھیڑ عمر / درمیانی عمر کی خواتین کو لاحق ہونے والا اعصابی خارش جو صرف ٹانگوں اور بازوﺅں پر ہوتی ہے |