Sr. | English Words | Urdu Words |
1641 | NON-STARTER R Noun Report Error! | آدمی یا جانور جو دوڑ میں کھڑا کا کھڑا رہ جاۓ ۔ جیتنے کے ناقابل ۔ پھسڈی شخص ۔ |
1642 | NON-STATISTICAL APPROACH R Noun Report Error! | غیر شماریاتی طریقہ ۔ |
1643 | NON-STICK R Adjective Report Error! | غیر ملصق ۔ جو چپک نہ سکے ۔ جس پر کوئی چیز نہ چپک سکے ۔ |
1644 | NON-STOP R Noun, Adjective, Adverb Report Error! | ریل گاڑی کے لیے جو بیچ کے اسٹیشنوں پر نہ ٹھہرے ۔ بلا توقف ۔ بے رُکے ۔ بے ٹھہرے ۔ |
1645 | NON-SUBSCRIBER R Noun Report Error! | چندہ نہ دینے والا ۔ چندے کی رقم ادا نہ کرنے والا ۔ |