Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | NOCTAMBULANT R Noun Report Error! | وہ شخص جو سوتے میں اٹھ کر چلنے لگتا ہے ۔ خواب خرام ۔ رات کو ٹہلنے والا ۔ شب خرام ۔ |
697 | NOCTAMBULANT R Noun Report Error! | سوتے میں چلنے والا ۔ خواب خرام ۔ خواب رو ۔ |
698 | NOCTAMBULATION R Noun Report Error! | سوتے میں اٹھ کر چلنا ۔ خواب خرامی ۔ شب خرامی ۔ (طبیعیات) مشی فی النوم ۔ |
699 | NOCTAMBULATION R Noun Report Error! | خواب خرامی ۔ نیند میں چلنے کا مرض ۔ |
700 | NOCTAMBULISM R Noun Report Error! | خواب گردی ۔ رات کو سوتے وقت چلنے کی بیماری ۔ |