نوتارا ، نیا ستارہ : ایک ستارہ جو اپنے مادے کا حصہ گیسی بادل کی صورت میں خارج کرتا ہے ۔ اس عمل میں ستارہ پہلے سے پانچ ہزار تا دس ہزار گنا زیادہ روشن ہو جاتا ہے ۔ بونے ستارے صرف دس سو گنا اپنی نورانیت بڑھاتے ہیں ۔ یہ دوہرے ستاروں کے جوڑے سے ایک ظاہر ہوتے ہیں ۔