Sr. | English Words | Urdu Words |
2401 | NOSE-RING R Noun Report Error! | ناک میں پہننے کا زیور ۔ نتھ ۔ نتھنی ۔ |
2402 | NOSE-TO-TAIL R Adjective, Adverb Report Error! | پاس پاس آگے پیچھے کھڑی یا چلتی ہوئی گاڑیاں جبکہ ٹریفک بہت زیادہ ہو ۔ |
2403 | NOSEBAG R Noun Report Error! | گھوڑے کا توبڑا جِس میں اس کا گاس دانہ ہوتا ہے ۔ |
2404 | NOSEBAND R Noun Report Error! | لگام کی نِچلی پٹی جو گھوڑے کی ناک پر سے گُزرتی ہے ۔ |
2405 | NOSEBLEED R Noun Report Error! | ناک سے خون کا نِکلنا ۔ نکسیر پھوٹنا ۔ ناک سے خون کا بہنا ۔ |