Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | No intercession avails with Him except his He allows, so that when their hearts are freed of fear, they ask (one another): \"What did your Lord say?\" They will answer: \"What is expedient. He is the all-mighty and supreme[Q 34-23] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا کے ہاں (کسی کے لئے) سفارش فائدہ نہ دے گی مگر اس کے لئے جس کے بارے میں وہ اجازت بخشے۔ یہاں تک کہ جب ان کے دلوں سے اضطراب دور کردیا جائے گا تو کہیں گے تمہارے پروردگار نے کیا فرمایا ہے۔ (فرشتے) کہیں گے کہ حق (فرمایا ہے) اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے |
122 | no it is bitter R Phrase Report Error! | نہیں یہ کڑوا ہے |
123 | no it is not easy to destroy uesless books. R Phrase Report Error! | نہیں بے کار کتابوں کو تباہ کرنا آسان نہیں ہے ۔ |
124 | No it is not a gun
R Phrase Report Error! | نہیں یہ ایک بندوق نہیں ھے
|
125 | No it is not a pen
R Phrase Report Error! | نہیں یہ ایک قلم نہیں ھے
|