Sr. | English Words | Urdu Words |
3071 | NOTICED R Verb Report Error! | نوٹس لیا سنا ۔ |
3072 | NOTIFIABLE R Adjective Report Error! | امراض ، فصل کے کیڑوں وغیرہ کی بابت ۔ جِس کی اطلاع مُتعلقہ حکام کو دینا لازمی ہو ۔ |
3073 | NOTIFIABLE R Adjective Report Error! | جس کی اطلاع محکمہ متعلقہ کو دینا ضروری ہو ۔ |
3074 | NOTIFIABLE R Adjective Report Error! | جس کی اطلاع دینا ضروری ہو ۔ جس کا اعلان کیا جانا ضروری ہو ۔ |
3075 | NOTIFIABLE DISEASE R Noun Report Error! | ایسا مرض جس کے پھوٹ پڑنے سے حکام صحت کو اطلاع دی جاتی ہے تاکہ وہ اگر ضروری خیال کریں تو احتیاطی تدابیر عمل میں لا سکیں |