Sr. | English Words | Urdu Words |
3551 | NOWAYS R Adverb Report Error! | کسی صورت بھی نہیں ۔ ہر گز نہیں ۔ |
3552 | NOWED R Adjective Report Error! | (نقابت) گرہ دار ۔ گرہ میں بندھا ہوا ۔ |
3553 | NOWEL R Noun Report Error! | نعرہٴمسرت ۔ مرحبا تبارک ۔ (۲) قالب یا سانچے کا اندرونی حصہ ۔ |
3554 | NOWHERE R Adverb, Pronoun Report Error! | کہیں نہیں ۔ ہیچ جگہ ۔ لا مُقام ۔ کسی دوڑ یا مُقابلے میں بالکل پھسڈی ۔ |
3555 | NOWHERE R Noun Report Error! | غیر موجود مقام ۔ |