Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | NOAH S ARK R
Report Error! | کشتی نوح ۔ |
542 | NOAH S ARK R
Report Error! | سفینہ نوح ۔ |
543 | Noah said: \"O Lord, do not leave a single habitation of unbelievers on the earth[Q 71-26] R Holy Quranic Report Error! | اور (پھر) نوحؑ نے (یہ) دعا کی کہ میرے پروردگار اگر کسی کافر کو روئے زمین پر بسا نہ رہنے دے |
544 | NOAH WAS 600 YEARS OLD AT THE TIME THE RAINS CAME.[GENESIS 7-6] R Holy Biblical Report Error! | جب طوفان آیاتواس وقت نوح کی عمرچھ سوبرس
تھی۔ |
545 | NOAH [ HAZRAT NOOH ]
R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حضرتِ نُوح علیہ السلام۔ سیت کی نسل سے حضرتِ آدم سے دسویں پُشت پر لمک کا بیٹا۔ عِبرانی میں اِس لفظ کے معنی ، آرام اور تسَّلی، ہیں۔ حضرتِ نُوح کو بعض اوقات آدمِ ثانی بھی کہا جاتا ہے کیونکہ طُوفانِ نُوح کے بعد صِرف اُٰس کی نسل سے دُنیا آباد ہُوئی۔ [ پیدائیشٴ۔ تکوین ۵، ۶ ابواب۔ قُرانِ کریم میں سُورۃ الاعراف آیات ۵۹ تا ۶۹ کے علاوہ مزید ۴۳ جگہ اُن کا ذِکر ہے۔ |