Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 | NOOR JAHAN R Name Report Error! | نور جہاں ۔ دنیا کی روشنی ۔ |
1947 | NOOR JAHAN R Name Report Error! | نورجہاں ۔ دنیا کا نور جہان کی روشنی ۔ |
1948 | noor jahan sang it
R Phrase Report Error! | اسے نورجہاں نے گایا
|
1949 | NOOR UD DIN JEHANGIR R Noun, Name, Historical Report Error! | شہزادہ سلیم ،اکبر کی وفات پر نورالدین جہانگیر کے لقب سے تخت نشین ہوا۔ 1605ء میں اس نے کئی مفید اصلاحات نافذ کیں۔ کان اور ناک اور ہاتھ وغیرہ کاٹنے کی سزائیں منسوخ کیں۔ شراب اور دیگر نشہ آور اشیا کا استعمال حکماً بند کیا۔ کئی ناجائز محصولات ہٹا دیے۔ خاص خاص دنوں میں جانوروں کا ذبیحہ بند کردیا۔ فریادیوں کی داد رسی کے لیے اپنے محل کی دیوار سے ایک زنجیر لٹکا دی۔ جسے زنجیر عدل کہا جاتا تھا۔ جہانگیر ہی کے زمانے میں انگریز سر ٹامس رو سفیر کے ذریعے ، پہلی بار ہندوستان میں تجارتی حقوق حاصل کرنے کی نیت سے آئے۔ جہانگیر مصوری اور فنون لطیفہ کا بہت شوقین تھا۔ اس نے اپنے حالات ایک کتاب توزک جہانگیری میں لکھے ہیں۔ اسے شکار سے بھی رغبت تھی۔ شراب نوشی کے باعث آخری دنوں میں بیمار رہتا تھا۔ 1627ء میں کشمیر سے واپس آتے وقت راستے ہی میں بھمبر کے مقام پر انتقال کیا۔ لاہور کے قریب شاہدرہ میں دفن ہوا۔
|
1950 | NOOR UL AIN R Name Report Error! | نورالعین ۔ آنکھوں کا نور ۔ |