Sr. | English Words | Urdu Words |
1146 | NON COMMITTAL R Noun Report Error! | کسی خاص نظریے کے اعتراف سے یا راہ عمل سے انکار ۔ اپنے آپ کو پابند نہ کرنا ۔ |
1147 | NON COMMITTAL R Adjective Report Error! | غیر معترف ۔ مبہم ۔ محتاط ۔ غیر فیصلہ کُن ۔ |
1148 | NON COMMITTAL R
Report Error! | کسی طرح قطعی رائے نا دینا ۔ |
1149 | NON COMMITTAL ANSWER R Noun Report Error! | غیر فیصلہ کن جواب ۔ ایسا جواب جس میں کسی پہلو کی قطعی حمایت نہ ہو ۔ |
1150 | NON COMMITTALLY R Adverb Report Error! | غیر معترف یا غیر پابند ہو کر۔ کسی طرف قطعی رائے نہ دے کر ۔ |