Sr. | English Words | Urdu Words |
946 | NOME R Noun Report Error! | قدیم مصر کے ۳۲ علاقوں میں سے ایک ۔ |
947 | NOMEN R Noun Report Error! | رومی باشندے کا ثانوی نام جِس سے نژاد یا نسل ظاہِر ہوتی تھی ۔ |
948 | NOMEN DUBLUM R Adjective Report Error! | نامن ڈبلم ۔ مجوزہ اصول صنف بندی کے تحت رکھا گیا نام لیکن صنف بندی سے مطابقت نہ رکھنے پر غیر مسلمہ ۔ |
949 | NOMEN DUBLUM NUDUM R Adjective Report Error! | نامن ڈبلم نیوڈم ۔ اصول صنف بندی کے تحت تجویز کردہ نام لیکن صنف وضاحت نہ ہونے کی وجہ سے ناقابل قبول ۔ |
950 | NOMEN/-NOMINA R Noun Report Error! | نام ۔ اسم ۔ |