Sr. | English Words | Urdu Words |
3136 | NOTONECTA R Noun Report Error! | پانی کا ایک کیڑا جو چت تیرتا ہے ۔ |
3137 | NOTONECTIDAE R Adjective Report Error! | نوٹو نیکٹیڈا ۔ الٹے تیرنے والے ۔ آبی شکاری کھٹمل تیرتے وقت پشت کے بل ہو جاتے ہیں ۔ جسم نیچے کی طرف محدب ہوتا ہے ۔ سر سینے میں گھسا ہوا ہوتا ہے ۔ غوطہ خوری کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ پروں کے نیچے ہوا کے بلبلے لے جاتے ہیں ۔ |
3138 | NOTONEMURIDAE R Adjective Report Error! | نوٹونیموریڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ صرف جنوبی نصف کرہ میں پایا جاتا ہے ۔ پروں میں رگ بندی محدود ہوتی ہے ۔ |
3139 | NOTOPODIAL R Adjective Report Error! | پشت پا کا ۔ ظہر پا کا ۔ |
3140 | NOTOPODIUM R Noun Report Error! | (حیاتیات و حیوانیات) ظہر پا ۔ پشت پا ۔ |