Sr. | English Words | Urdu Words |
2106 | NORMAL INCOME R
Report Error! | عیاری آمدنی ۔ معمولی آمدنی ۔ |
2107 | NORMAL MODE (MODE)
R
Report Error! | نارمل موڈ : جڑویں نظام (coupled system) کا مجموعی ارتعاش ۔ اس موڈ میں نظام کے تمام حصے یکساں تعدد کے ساتھ ارتعاش کر رہے ہوتے ہیں ۔ فرض کریں تین اجسام جن میں سے ہر ایک کمیت ایم ہے ان کر سپرنگوں کے ساتھ جوڑا گیا ہے ۔ |
2108 | NORMAL PLACE R Noun Report Error! | سیارہ یا کومٹ کا مخصوص وقت میں ظاہری مقام جو متعدد مشاہدوں سے متعین ہوتا ہے ۔ |
2109 | NORMAL POLARISATION R Noun Report Error! | (ریڈیوں) طبعی تقطیب ۔ |
2110 | NORMAL PRESSURE R Noun Report Error! | طبعی دباﺅ ۔ |