Sr. | English Words | Urdu Words |
571 | NOBBY R Adjective Report Error! | (برطانوی، عوامی) تیز طرار؛ خوش پوش؛ شاندار؛ اوّل درجے کا |
572 | nobel metal R Phrase Report Error! | اشرف دھاتیں : دھاتیں مثلاً سونا ، چاندی اور پلاٹینیم جو ہوا اور پانی میں خراب نہیں ہوتیں ان پر تیزاب آسانی سے اثر نہیں کرتے ، کیمیائی نقطہ گناہ سے غیر عامل دھاتیں ۔ |
573 | NOBEL METALS R
Report Error! | نوبل دھاتیں (اشرف دھاتیں ) سونا ، چاندی اور پلاٹنیم جیسی دھاتیں ہیں جو ہوا یا نمی میں انحطاط کا شکار نہیں ہوتی ۔ تیزاب ان پر اسانی سے اثر انداز نہیں ہوتے کیمیائی نقطہ نظر سے غیر متعامل دھاتیں الیکٹرو موٹرسیریز میں بہت نیچے ہوتی ہیں ۔ |
574 | nobel prize
R Phrase Report Error! | نوبل پرائز : سالانہ چھے انعاموں میں سے کوئی ایک انعام جو 1900 ء سے الفرڈ برناڈ نوبل کے نام پر لوگوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ |
575 | NOBEL PRIZE R Noun Report Error! | چھ سالانہ بین الاقوامی انعامات میں سے کوئی جو طبیعیات ، کیمیا ، فعلیات کی ترقی کے لیے نُمایاں کارناموں پر دیے جاتے ہیں ۔ |