Sr. | English Words | Urdu Words |
1941 | NOOR R Name Report Error! | نور ۔ روشنی ۔ |
1942 | NOOR AFSHAN R Name Report Error! | نورافشاں ۔ روشنی بکھیر نے والی نور چھڑکنے والی ۔ |
1943 | NOOR AFZA R Name Report Error! | نور افزاء ۔ روشنی بڑھانے والی ۔ |
1944 | NOOR AL AMIN R Noun, Name, Historical Report Error! | نور الامین ۔ 15 جولائی 1893ء۔ 2 اکتوبر 1974ء) پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ ان کا تعلق مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد نور الامین مغربی پاکستان ہی میں رہے اور 1974ء میں وفات پائی۔ |
1945 | NOOR BANO R Name Report Error! | نور بانو ۔ روشن عورت ۔ |