Sr. | English Words | Urdu Words |
2896 | NOTEPAD R Noun Report Error! | وقتی یادداشت کے لیے کاغذوں کا پیڈ ۔ رف پیڈ ۔ عارضی ڈائری ۔ |
2897 | NOTEPAPER R Noun Report Error! | خط لِکھنے کا کاغذ ۔ ایسا کاغذ جِس پر لِکھا جا سکے ۔ |
2898 | NOTER R Noun Report Error! | جو غور سے دیکھتا ہے یا یادداشت لکھتا ہے ۔ |
2899 | NOTERIDAE R Adjective Report Error! | نوٹیریڈا ۔ نقب زن آبی بھونرے ۔ غلاف پر حشرات ۔ |
2900 | NOTES IN CIRCULATION R
Report Error! | زیر گردش نوٹ ۔ |