Sr. | English Words | Urdu Words |
3126 | NOTOCHORD R Noun Report Error! | غضروفی ساخت جو بعض جانوروں میں ریڑھ کی ہڈی کی جگہ ہوتی ہے۔ |
3127 | NOTOCHORD R Noun Report Error! | غضروفی یا کروی عصایہ جو جنین کے جِسم کو سہارتا ہے ۔ نیز بعض حبلی بالِغ حیوانوں کے جِسم کو بھی ۔ |
3128 | NOTOCHORD R Adjective Report Error! | نوٹو کارڈ ۔ حبل ظہری ۔ سامنے شریانیں رکھنے والے ابتدائی دور کے فقاریہ جاندار ۔ یہ لمبوترے ہوتے تھے ۔ لمبی استوانی محوری راڈ دماغ سے دم تک پھیلی ہوتی تھی ۔ نہایت متورم یا پھولے ہوئے خلیوں کی بافتوں پر مشتمل ہوتے تھے ۔ تین بیرونی جھلیاں تہہ در تہہ جلد یا کھال بناتی تھیں ۔ |
3129 | notochord R Phrase Report Error! | نوٹو کورڈ ، حبل ظہر : چھڑی کی طرح جنیتی عضو جو اعلی قسم کی ریڑھ کی ہڈی رکھنے والے جانوروں کی قدیمی ریڑھ کی ہڈی ہے لیکن بعض ادنی قسم کے حیوانات میں عمر بھر بر قرار رہتی ہے جیسے ایمی آکس نامی مچھلی میں ؟ پشت حبل ۔ |
3130 | NOTOCHORDAL R Adjective Report Error! | غضروفی ساخت کا ۔ |