Sr. | English Words | Urdu Words |
1711 | noncompetitive inhibition R Phrase Report Error! | نان کمپی ٹیٹوانہی بیشن : انزائم کی ایکٹیوپٹی میں ایسی شے کے استعمال سے کمی جس کا سبٹریٹ کے ساتھ کوئی ساختی تعلق نہ ہو ۔ |
1712 | NONCOMPLIANCE R Noun Report Error! | عدمِ تعمیل ۔ تعمیل سے ۔ بے پروائی ۔ نافرمانی ۔ سرتابی ۔ |
1713 | NONCOMPLIANT R Noun Report Error! | نافرمان ۔ حکم کی تعمیل نہ کرنے والا ۔ |
1714 | NONCOMPOS R Adjective Report Error! | احمق ۔ |
1715 | NONCOMPOSMENTIS R Adjective Report Error! | ایسا شخص جس کا ذہنی توازن خراب ہو ۔ |