Sr. | English Words | Urdu Words |
2241 | NORTH EAST R Noun Report Error! | سمت اور افق کا وہ نقطہ جو شمال کے درمیان واقع ہو ۔ شمال مشرق کی ہوا ۔ |
2242 | NORTH EAST R Adjective Report Error! | شمال مشرقی ہوا کا ۔ شمال مشرق میں یا اُس کی طرف واقع ۔ |
2243 | NORTH EAST PASSAGE R Noun Report Error! | یورپ اور ایشیا کے مغربی سواحل کی طرف سے جہازوں کا راستہ جسے پہلے مشرق کا سیاحی یا امکانی راستہ سمجھا جاتا تھا ۔ |
2244 | NORTH EASTER R Noun Report Error! | شمال مشرق سے بہنے والی ہوا ۔ شمال مشرقی ہوا ۔ |
2245 | NORTH EASTER R Adjective Report Error! | شمال مشرق کا یا اُس سے متعلق ۔ |