Sr. | English Words | Urdu Words |
3306 | NOVOBIOCIN R Noun Report Error! | ایک اینٹی بائیوٹک جو کھائی بھی جاتی ہے اور جس کا ٹیکہ بھی کیا جاتا ہے ۔ |
3307 | NOVOCAIN R
Report Error! | ایسی تیار کی ہوئی چیز جس میں پروکین ہائیڈرو کلورائیڈ ہو ۔ |
3308 | NOVOCAIN R Noun Report Error! | پروکین یا اُس کا ہائیڈرو کلورائیڈ ۔ |
3309 | NOVOCAINE R Noun Report Error! | مُقامی تحزیر کے لیے ایک نو ایجاد دوا جو بینزین کے ترشے سے اخذ کی جاتی ہے ۔ |
3310 | NOVODAMOUS R Noun Report Error! | (قانون) ایسا کوئی فرمان جس کی دفعہ کسی دوسرے فرمان کی تائید میں ہو ۔ تائیدیہ ۔ |