Sr. | English Words | Urdu Words |
3191 | NOUN R Noun Report Error! | کسی چیز شخص یا جگہ کے نام کو اُردو زبان میں اسم اور انگریزی زبان میں ناوٴن کہتے ہیں ۔ مثلاً بادشاہی مسجد ۔ مینار پاکستان ۔ مزار قائد ۔ ریلوے اسٹیشن ۔ لاری اڈہ وغیرہ ۔ |
3192 | NOUN R Noun Report Error! | ایک لفظ جو کسی آدمی یا چیز کے لیے استعمال کیا گیا ہو ۔ |
3193 | NOUN R Noun Report Error! | نام ، اسم ، اسم ذات ، وہ لفظ جو کسی جگہ شخص یا چیز کا نام ہو ۔ |
3194 | NOUN R Noun Report Error! | اسم ۔ نام ۔ کسی چیز شخص یا جگہ کے نام کو اُردو زبان میں اسم اور انگریزی زبان میں ناوٴن کہتے ہیں ۔ مثلاً بادشاہی مسجد ۔ مینار پاکستان ۔ مزار قائد ۔ ریلوے اسٹیشن ۔ لاری اڈہ وغیرہ ۔ یا عامر ۔ مونا ۔ احمد ۔ مہناز ۔ چندا ۔ فرح ۔ اقرا وغیرہ ۔ |
3195 | NOUN R Noun Report Error! | (گرامر) اِسم وہ لفظ جو کِسی شے، جگہ، حالت، عمل، خاصیّت یا مقصد کو ظاہر کرتا ہے۔
|