Sr. | English Words | Urdu Words |
1211 | NON ELECTRIC R Noun Report Error! | غیر برقی ۔ |
1212 | NON ELECTROLYTE R Noun Report Error! | ایک ایسی شے جیسے چینی یا بنزین۔ جس پر برقانے کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا ۔ ایک غیر قطبی شے ۔ |
1213 | NON ELECTROLYTES R
Report Error! | نان الیکٹرو لائٹس (غیر برق پاش ) ایسے مادے جن کے آبی محلول عام حالات میں برقی ایصالیت نہیں کرتے ان میں بہت سے پانی میں حل پذیر نامیاتی مرکبات شامل ہیں مثلاً سکروزایتھائل الکوحل اور گلیسرول ۔ |
1214 | NON EMPOLYMENT R
Report Error! | عدم ملازمت ۔ بیکاری ۔ بے روز گاری ۔ |
1215 | NON ENT/-ENS R Noun Report Error! | ایسی شے جو موجود نہ ہو ۔ غیر موجود شے ۔ |