Sr. | English Words | Urdu Words |
856 | NOG R Noun, Verb Report Error! | لکڑی کا پچر ۔ چھپٹی ۔ چوب ۔ درخت کی سوکھی ٹہنی ۔ |
857 | NOG/-NOGG R Noun Report Error! | مشرقی انجلیا میں کشید کی جانے والی ایک تیز شراب ۔ |
858 | NOGAI/NOGAIS R Noun Report Error! | ایک بدوی تاتاری قوم ۔ اس قوم کا کوئی فرد ۔ اس قوم کی ترکی زبان ۔ |
859 | NOGED R Verb Report Error! | میخ کھونٹی ۔ |
860 | NOGGIN R Noun Report Error! | کاٹھ کی چھوٹی پیالی ، شراب کا چھوٹا پیمانہ ۔ |