Sr. | English Words | Urdu Words |
786 | node R Phrase Report Error! | نوڈ گلٹی ، عقدہ : ابھار یا ورم ۔ جامد امواج کے نظام میں صفر ہٹاﺅ کے نقاط ۔ دونکات جن پر فلکی جسم کا مدار طریق الشمس کو قطع کرتا ہے ۔ خم یا سطح پر نقاط جو ایک ٹجنٹ سے زیادہ رکھ سکتے ہیں ۔ پودے کے تنے کے وہ نقاط جن پر پتے لگے ہوتے ہیں ۔ |
787 | NODE R Latin Report Error! | گِلٹی ۔ اُبھار ۔ عقدَہ ۔ وَرم ۔ پَودے کے وہ نُقاط جِن پَر پَتّے لَگے ہوتے ہَیں |
788 | NODE R Noun Report Error! | ورم سوجن گرہ ۔ |
789 | NODE R Adjective Report Error! | ابھار یا پہاڑ نما ساخت ۔ |
790 | NODE R
Report Error! | نوڈ ۔ دو کروی مداریوں کے درمیان پہلے (اور دوسرے یا دورے اور تیسرے مداری کے درمیان ) ایسا علاقہ جہاں الیکٹران کی کثافت زیرو ہوتی ہے ۔ اسے نوڈ کہا جاتا ہے ۔ |