Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | NOCTUARY R Noun Report Error! | جنس شب پروانہ ۔ (قدیم) رات میں ہونے والے واقعات کا مجلہ ۔ شب نامچہ ۔ |
722 | NOCTUID R Noun Report Error! | نوکٹوایڈ پتنگا ۔ پروانہ ۔ |
723 | NOCTUID R Noun, Adjective Report Error! | خاندان کا عموماً بڑا بھورا شب گرد پتنگا یا اس سے مُتعلق جِس کے اگلے پروں پر آنکھ یا گول نِشان بنا ہوتا ہے ۔ |
724 | NOCTUIDAE R Adjective Report Error! | ناکٹو ایڈا ۔ مخفی اور سامبھر رنگ کے پتنگے ۔ تھوتھنی موجود ہوتی ہے ۔ سامنے کے ریشہ حساس بڑے اور لجیم موجود ہوتی ہیں ۔ رات کو باہر نکلتے اور لجیم موجود ہوتے ہیں ۔ |
725 | NOCTULE R Noun Report Error! | ایک بڑی یورپی چمگادڑ ۔ |