Sr. | English Words | Urdu Words |
3131 | NOTODONTIDAE R Adjective Report Error! | نوٹو ڈونٹیڈا ۔ دندانی کو ہانیے ۔ تنومند پتنگے ۔ اگلے پر لمبوترے ہوتے ہیں ۔ طبل حشرہ سینے کے آخری حصہ میں ہوتا ہے ۔ درخت اور جھڑیاں کھاتا ہے ۔ خراش دار مادہ خارج کرتا ہے ۔ |
3132 | NOTOGAEA R Noun Report Error! | ارض جنوبی ۔ وہ وسیع جاندار علاقہ ۔جو آسٹریلیا نیوزی لینڈ اور امریکا کے استوائی اور جنوبی حصوں پر مشتمل ہے ۔ |
3133 | NOTOGAEA R Noun Report Error! | وسیع حیوانی علاقہ ۔ |
3134 | NOTOGAEAL/NOTOGAEAN/NOTOGAEIC R Adjective Report Error! | (حیوانیات) وسیع حیوانی علاقہ کا ۔ |
3135 | NOTOMYELITIS R Noun Report Error! | نخاع کی سوزش |