Sr. | English Words | Urdu Words |
1586 | non-newtonian fluid R Phrase Report Error! | غیر نیوٹنی سیال : ایسا سیال جو نیوٹن کے قانون لزوجت کا تابع نہ ہو ۔ |
1587 | NON-NUCLEAR R Adjective Report Error! | غیر نیوکلیائی ۔ غیر نواتی ۔ نیوکلیس یا نیوکلیائی توانائی سے بے تعلق ۔ جِس کے پاس ایٹمی ہتھیار نہ ہوں ۔ |
1588 | NON-OBJECTIVE R Adjective Report Error! | غیر معروضی ۔ تجریدی ۔ اِنشائیہ ۔ |
1589 | NON-OBSERVANCE R Noun Report Error! | عدم تعمیل یا بجا آوری سے گریز ۔ خصوصاً کِسی مُعاہدے سے ۔ |
1590 | NON-OPERATIONAL R Adjective Report Error! | غیر فعال ۔ غیر عامل ۔ مُعطّل ۔ بے کار ۔ بِگڑا ہوا ۔ خراب ۔ |