Sr. | English Words | Urdu Words |
1806 | NONIPARA R Adjective Report Error! | نانی پیرا ۔ ایسی عورت جس نے نو زندہ یا مردہ بچوں کو جنم دیا ہو ۔ |
1807 | NONIUS R Noun Report Error! | ریاضی کے آلات میں درج بندی کرنے کا اسکیل ۔ |
1808 | NONJOINDER R Noun Report Error! | کِسی ساجھی کا مُقدمے میں فریق بننے سے گریز ۔ عدم شمولیت ۔ مُقدمے میں شامل نہ ہونے والا شخص ۔ |
1809 | NONJUROR R Noun Report Error! | حلف اُٹھانے سے انکاری ۔ خصوصاً اُن پادریوں میں سے کوئی جِنھوں نے ۱۶۸۹ عیسوی میں ولیم اور میری کی اطاعت کا حلف اُٹھانے سے انکار کیا تھا ۔ |
1810 | nonlinear R Phrase Report Error! | نان لینیر : اس اصطلاح کا اطلاق عموماً ان نظاموں یا اجزاء پر ہوتا ہے جن کے لیے دوان پٹ سگنلز کا مجموعہ آﺅٹ پٹ سگنلز کی الگ الگ قیمت کے برابر نہیں ہوتی ہے ۔ |