Sr. | English Words | Urdu Words |
891 | NOISELESS R Adjective Report Error! | بے آواز ۔ ساکت ۔ خاموش ۔ پُر سکوت ۔ پُر سکون ۔ |
892 | NOISELESSLY R Adverb Report Error! | خاموشی سے ۔ چُپکی سے ۔ خاموش رہ کر ۔ |
893 | NOISELESSNESS R Noun Report Error! | خاموشی ۔ بغیر آواز کے ہونے کا عالم ۔ چُپ ۔ سکوت ۔ |
894 | NOISES OFF R Noun Report Error! | ڈرامے کے دوران تماشائیوں کو اسٹیج کے باہِر سے سُنائی دینے والی آوازیں ۔ |
895 | NOISETTE R Noun Report Error! | گوشت وغیرہ کا چھوٹا پارچہ ۔ گول بوٹی ۔ گری دار چاکلیٹ ۔ |