Sr. | English Words | Urdu Words |
2101 | NORMAL FOREST R Noun Report Error! | (جنگلیات) قدرتی جنگل ۔ |
2102 | NORMAL FORM R Noun Report Error! | (منطق) بیان کی معیاری اساسی شکل جس پر دوسرے بیانات منطبق ہوسکتے ہیں ۔ |
2103 | NORMAL FORM R Noun Report Error! | نارمل فارم ۔ ریلیشنل ڈیٹا بیس میں معلومات کی سٹرکچرنگ کا ایک ایسا طرز عمل جو غیر ہم آہنگ طرز عمل سے پرہیز کرتا ہے ۔ |
2104 | NORMAL HONEY R Noun Report Error! | پھول کے رس سے تیار ہونے والا شہد ۔ |
2105 | NORMAL INCOME R Adjective Report Error! | معمولی آمدنی ۔ |