Sr. | English Words | Urdu Words |
561 | BEAM OF PARTICLES R Noun Report Error! | ذرّات کی شعاع ۔ |
562 | BEAM RIDING R Adjective Report Error! | میزائل کو گائیڈ کرنے کا طریقہ جس میں پہلے ریڈیائی لہریں چھوڑی جاتی ہیں ایک باریک شعاع کی صورت میں پھر شعاع کے راستے پر میزائل چلتا ہے ۔ |
563 | BEAM RIDING R Noun Report Error! | ریڈیائی لہروں کے ذریعہ میزائل کو راستہ دِکھانے کا طریقہ ۔ |
564 | BEAM SEA R Noun Report Error! | سمندر کی وہ لہریں جو جہاز کے پہلو کے خلاف ہوتی ہیں ۔ |
565 | BEAM TETRODE R Noun Report Error! | چار الیکٹروڈ والا والو جِس میں پنٹوڈ والو کی خصُوصیات ہوتی ہیں ۔ |