Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | BEACH R Noun, Verb Report Error! | سنگریزوں یا ریت سے ڈھکا ریتیلا ساحِل ، خصوصاً سمندر کے مدوجزر کے درمیان ۔ |
437 | BEACH BALL R Noun Report Error! | ایک بڑا رنگین پلاسٹک کا گیند جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ۔ |
438 | BEACH CHAIR R Noun Report Error! | ایک قسم کی کرسی جو خصوصاً ساحل پر استعمال کی جاتی ہے ۔ |
439 | BEACH COMBER R Noun Report Error! | ساحِلی موج ۔ سَمندَر کے کِنارے پھِرنےوالا ۔ |
440 | BEACH FLEA R Noun Report Error! | سَمَندری پِسُّو ۔ |