Sr. | English Words | Urdu Words |
3496 | BETA RHYTHM R Adjective Report Error! | نارمل دماغ کی برقی سرگرمی ۔ |
3497 | BETA SITE R Noun Report Error! | بیٹا سائیٹ ۔ ایک شخص یا ایک تنظیم جو سافٹ ویئر ریلیز ہونے سے پہلے اسے ٹیسٹ کرتا ہے ۔ |
3498 | BETA TEST R Noun Report Error! | بیٹا ٹسیٹ ۔ سافٹ ویئر کاٹسٹ جو ابھی جاری ہو ، جس کی تکمیل کے لیے چند لوگوں کو اس کا استعمال کروایا جاتا ہے ۔ |
3499 | BETA TRANSFOR MATION R Adjective Report Error! | اگر کسی عنصر کو نیوکلیر ری ایکٹر میں رکھ کر اس میں نیوٹران کا اضافہ کیا جائے تو وہ تابکار بن جاتا ہے یہ عنصر پھر بیٹا پارٹیکل خارج کر کے دوری جدول کے اگلے اونچے عنصر میں تبدیل ہو سکتا ہے مثلا اس طریقے سے یورینیم کو ٹرانس پورینک عنصر میں تبدیل کیا جاسکتا ہے یورنیم سے زیادہ ایٹمی وزن والا نیا عنصر ۔ |
3500 | BETA TRANSFORMATION R Noun Report Error! | بی ٹا تغیر کلی ۔ اگر کِسی عنصر کو ایٹمی ری ایکٹر میں رکھ کر اِس میں ایک نیوٹران کا اِضافہ کر دیا جاۓ تو وہ عنصر تابکار ہو جاتا ہے ۔ |