Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | BEACH-LA-MAR R Noun Report Error! | مغرِبی اوقیانوس کے عِلاقے کی مخلوط زُبان جو انگریزی میں مقامی پیوند سے بنی ۔ |
447 | BEACHARRA WARE R Noun Report Error! | بیخارہ کے برتن ۔ |
448 | BEACHCOMBER R Noun Report Error! | آوارہ گرد جو ساحِل پر گِری پڑی چیزیں چُن کر گُزارہ کرتا ہے ۔ |
449 | BEACHED R
Report Error! | کشتی کو کنارے سے لگایا ۔ |
450 | BEACHED R Adjective Report Error! | سنگریزوں سے ڈھکا ہوا ۔ کنارے تک کھینچ کر لایا ہوا ۔ |