Sr. | English Words | Urdu Words |
1466 | BEECH R Noun Report Error! | جِنس کا بڑا جنگلی پیڑ جِس کی چھال خاکستری اور پتّے چِکنے ہوتے ہیں ۔ |
1467 | BEECH R Noun Report Error! | سفیدے کی قسم کا ایک درخت جس کی چھال چکنی اور پتے چمک دار ہوتے ہیں ۔ |
1468 | BEECH DROP R Noun Report Error! | شمالی امریکہ کا ایک طفیلی پودا جو بیچ کی جڑوں پر مفت خوری کرتا ہے ۔ |
1469 | BEECH DROPS R Noun Report Error! | ہَرزان ۔ ايک فَصلی اور بے بَرگ و بار پودا ۔ |
1470 | BEECH FERN R Noun Report Error! | فرن کی ایک قسم ۔ |