Sr. | English Words | Urdu Words |
1291 | BED-KEY R Noun Report Error! | چارپائی کے سرے اور پٹیاں کھولنے کا آلہ ۔ |
1292 | BED-MAKER R Noun Report Error! | انگلستان کی یونیورسٹی کا خادم ۔ |
1293 | BED-RID R Adjective Report Error! | بیمار ۔ علیل ۔ صاحب فراش ۔ نحیف و نزار ۔ کمزور ۔ |
1294 | BED-ROOM R
Report Error! | بيڈ روم ۔ خواب گاہ ۔ سونے کا کمرہ |
1295 | BED-TIME R Noun Report Error! | سونے کا وقت ۔ وقت خواب ۔ آرام کرنے کا وقت ۔ |