Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | BEAR RIGHT OR LEFT R Verb Report Error! | دائیں یا بائیں طرف مڑنا ۔ |
692 | BEAR SKIN R Noun Report Error! | ريچھ کی کھال ۔ موٹا اُونی بالوں والا کَپڑا ۔ |
693 | BEAR SLOTH R Adjective Report Error! | سلاتھ بیئر ۔ بھالو پشم دار ۔ کالے رنگ کے بالوں والا ہندوستان کا عام ریچھ ۔ پھل کیڑے مکوڑے اور شہد کھاتا ہے ۔ |
694 | BEAR SQUEEZE R Verb Report Error! | مخصوص دستاویز کے خریداروں کی طرف سے سٹے باز کو مجبور کرنا کہ وہ مارکیٹ میں نقصان پر حصص خریدے ، سٹے باز پو دباﺅ ڈالنا ۔ |
695 | BEAR SUN R Adjective Report Error! | سن بیئر ۔ ملائیشیا میں پایا جانے والا ریچھ ۔ |