Sr. | English Words | Urdu Words |
3166 | BERYAR R Name Report Error! | بریار : زرخیز ۔ طاقتور ۔ |
3167 | BERYL R Adjective Report Error! | زبر جد کا ۔ زبر جدی ۔ زبرجد کی طرح ۔ |
3168 | BERYL R Noun Report Error! | فيروزَہ ۔ ياقُوتِ کَبُود ۔ زَمُرد وَغيرَہ ۔ |
3169 | BERYL, 3BEO. AL2O3, 6SIO2
R
Report Error! | بیرل ۔ قدرتی حالت میں پایا جانے والا بیریلیئم سلیکٹ ۔ اس معدنی مرکب کو بیرلیئم تیار کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے بیرل کارنگ جب کرومیم کی وجہ سے سبز ہو جاتا ہے تو اسے زمرد ( emerald) اور جب نیلگوں سبز ہو تو اسے نیلا بلور کہتے ہیں ۔ |
3170 | BERYLLIA R Noun Report Error! | بیریلیم یا گلوکیمیم کا آکسائیڈ ۔ |