Sr. | English Words | Urdu Words |
2646 | BENEFICENT R
Report Error! | نیک رحم دل محسن ۔ |
2647 | BENEFICENT R Adjective Report Error! | مُحسِن ۔ داتا ۔ سَخی ۔ |
2648 | BENEFICENT R Noun, Adjective Report Error! | نیک اور رحم دل محسن ۔ دوست یا مدد کرنے والا کوئی بھی ایسا شخص جس کا دل موم کی طرح نرم ہو ۔ |
2649 | BENEFICENT [ A L - N A A F I ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لنّافِعُ ، { مُحسن ، مُخیِّر ، مَددگار } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے جو ایک دُوسرے صِفاتی نام ، اَ لبَرّ ، کا نَعم اَ لَبدَل ہے ۔ سُورۃ اَ لشُعراء کی ۷۸ تا ۸۰ آیات میں یُوں ہے :۔ جِس نے مُجھے پَیدا کِیا ہَے ، وُہ خُود میری رَاہنمائی کرتا ہَے، اور خُود مُجھے نان و نُفقہ عطا کرتا ہے، اور جب مییں بیمار ہوتا ہُوں تو مُجھے شِفا دیتا ہَے ۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ اَلطُور کی ۲۸ ویں ، اَلاعراف کی ۱۸۸ ویں ، اَ لحج کی ۱۳ ، اور طَہ ، کی ۷۳ ویں آیت اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہے ۔ نیز ، حَدِٰثِ نبوی ﷺ { ترمدھی شریف } میں اِس نام کا ذِکر مَوجُود ہے۔ |
2650 | BENEFICENTIAL R Noun Report Error! | مخیر ۔ آپکاری ۔ کریم النفس ۔ فائدہ بخش ۔ |