Sr. | English Words | Urdu Words |
2511 | BENAMI CREDITOR R Noun Report Error! | بے نامی قرض خواہ ۔ قرض لینے والا ایسا شخص جس کا نام معلوم نہ ہو ۔ |
2512 | BENAMI OWNER R Noun Report Error! | بے نامی مالک ۔ ایسا مالک جس کا نام معلوم نہ ہو ۔ |
2513 | BENAMI TRANSACTION R Noun Report Error! | بے نامی معاملہ ۔ بے نامی سودا ۔ ایسا سودا کرنا جس کا معلوم نہ ہو ۔ |
2514 | BENAMIDER R Noun Report Error! | غیر حقیقی خریدار ۔ بے نامی خریدار ۔ فرضی خریدار ۔ |
2515 | BENAZEER R Name Report Error! | بے نظیر ۔ بے مثل ۔
|