Sr. | English Words | Urdu Words |
2536 | BENCH MARK R Noun Report Error! | کِسی پتھر پر تیر کا چوڑا سا نِشان بنا کر اِس پر ایک لکیر کھینچ دینا ۔ |
2537 | BENCH MARK R Adjective Report Error! | تیر کا نشان جو پتھر پر کندہ کر کے سامنے سطح سمندر سے بلندی فٹ میں درج کی ہوتی ہے یہ نقشہ نیولسی میں حوالے کے کام آتا ہے ۔ |
2538 | BENCH OPTIC R Noun Report Error! | تخت مناظر |
2539 | BENCH PAROLE R Noun Report Error! | عدالت کی طرف سے عارضی رہائی ۔ |
2540 | BENCH PENALTY, BENCH MINOR R Noun Report Error! | (ہاکی) مَجمُوعی سَزا ۔ مَعمُولی غَلَط اقدام پَر عائد کَردَہ جُرمانَہ ۔ |