Sr. | English Words | Urdu Words |
2871 | benzenesulphonic acid c6h5so2oh a derivative of benzene which exists as a colourless oil R Phrase Report Error! | بنزین سلفونگ ایسڈ ، ایک قلمی حل پذیر ٹھوس ، نقطہ پگھلاﺅ 52.5cنامیاتی تالیف میں بطور عمل انگیز استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2872 | BENZENESULPHONYL CHLORIDE ( C6 H5 SO 2 CL)
R
Report Error! | بینزین سلفونائل کلورائیڈ ۔ ۔ ایک چکنا سیال ۔ ایتھر میں حل بیزین کو کلورو سلفونک ایسڈ کے ساتھ ٹریٹ کرنے پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ نقطہ ابال 519 کیلوین رکھتا ہے ۔ |
2873 | benzenoid structurally related to benzene R Phrase Report Error! | بنزے نائیڈ ، یہ ساخت میں بنزین سے ملتا جلتا ہے ۔ |
2874 | BENZETHONIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | مقامی دافع تعفن اور محفوظ کرنے والا مادہ |
2875 | BENZHEXOL R
Report Error! | منہ کی خشکی ۔ |